30 دسمبر 2017 - 16:55
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا تین روزہ کربلا محور انسانیت کیمپ جاری+ تصاویر

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کا 3روزہ کربلا محور انسانیت تربیتی ورکشاپ کنڈیارو سٹی میں جاری ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کا 3روزہ کربلا محور انسانیت تربیتی ورکشاپ کنڈیارو سٹی میں جاری ہے، جس مختلف شہروں سے طلبہ نے شرکت کی ہے، شرکا میں ڈویزن حیدرآباد، نوابشاھ، میرپورخاص، خیرپور، سکھر، شکارپور، لاڑکانہ، دادو اضلاع میں حیدرآباد، مٹیاری، میرپور خاص، عمرکوٹ، نوابشاھ، مورو نوشھروفیروز،رانی پور، خیرپور، سکھر، شکارپور جیکب آباد، گھوٹکی، لارکانہ، کے این شاھ، دادو کے نمائیندگان  سمیت سندھ یونیورسٹی، مہران یونیورسٹی، سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی، اور قائد عوام یونیورسٹی نے شرکت کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲